پاکستان شائع 02 مئ 2024 02:23pm دریائے سندھ میں منچھر جھیل کا زہریلا پانی داخل دریا کا پانی استعمال کرنے والوں میں پیٹ کے امراض سمیت ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور مختلف بیماریاں جنم لینے لگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 11:39am سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، منچھر جھیل کا سیلابی پانی دریائے سندھ میں داخل سیلابی پانی سے سیہون کے مختلف دیہات زیرآب آگئے جبکہ دادو شہر کو خطرہ لاحق ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 12:48pm منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، تحصیل بھان سید آباد ڈوبنے کا خدشہ 9 یونین کونسلیں مکمل طور پر ڈوب گئیں، متعدد علاقے بجلی سے محروم، عوام کا ریلیف کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:00pm منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ سے مزید 3 علاقے زیر آب آگئے۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 05:42pm منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ، بھان سیدآباد کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا بھان سم نالے پر پانی کا پریشر برقرار ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 05:37pm منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ میں اضافہ، زیرو پوائنٹ پر شگاف پڑگیا گزشتہ روز کٹ لگانے سے سیہون اور بھان سعید آباد شہر کو تباہی سے بچالیا گیا تھا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا