پاکستان شائع 14 جولائ 2024 04:53pm تونسہ بیراج کے قریب دریائے سندھ میں کٹاؤ، کئی علاقے زیر آب، فصلیں دریا برد کٹاؤ روکنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں، علاقہ مکین
پاکستان شائع 23 جون 2024 08:58pm کراچی سے حیدر آباد جانیوالے باپ اور 7 سالہ بیٹی دریا میں ڈوب گئے والد نے بیٹی کو بچانے کیلئے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی تھی، لاشیں کراچی منتقل
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:36pm عید پر دریائے سندھ میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی افسوسناک واقعات دریائےسندھ کے مختلف مقامات اور مقامی ڈیم میں پیش آئے
پاکستان شائع 02 مئ 2024 02:23pm دریائے سندھ میں منچھر جھیل کا زہریلا پانی داخل دریا کا پانی استعمال کرنے والوں میں پیٹ کے امراض سمیت ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور مختلف بیماریاں جنم لینے لگی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 05:57pm واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا دریائے سندھ ایک کلومیٹر سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے ہوتا ہوا دوبارہ اپنے اصل روٹ میں شامل ہوگا۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 11:12pm دریائے سندھ خورہ خیل کے مقام پر 4 بہن بھائی ڈوب گئے ڈوبنے والوں کی عمریں 20, 22, 18 اور 15 سال ہے، ریسکیو
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:23pm جب دریائے سندھ رک گیا، ماحولیاتی تبدیلی سے ہونیوالی بڑی تباہی ٹل گئی سیلاب سے ایک پاور ہاؤس کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 11:04pm بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلہ آنے سے پاکستان کے دریاؤں کی سطح بلند دریائے راوی، چناب اور ستلج میں مختلف مقامات پر نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 05:42pm حیدرآباد: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے ڈوبنے والے 3 بھائیوں میں سے ایک کو بچالیا گیا جبکہ 2 کی تلاش جاری
پاکستان شائع 18 جون 2023 09:53pm دریائے سندھ میں دو بھائیوں سمیت تین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 02:08pm طوفانی بارش اور سیلاب: دریائے سندھ سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری سکھربیراج کے 32 نمبر دروازے پر دو لاشیں پھنسی ہوئی ہیں، 50 نمبر دروازے پر خاتون اور 60 نمبر دروازے پر مرد کی لاش موجود ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 03:31pm صادق آباد: دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں صادق آباد میں ماچھکہ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ افسوسناک موڑ اختیار کرگیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 10:49pm دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی کا حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی کشتی میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ وہ دلہن کو لینے کے لیے جا رہے تھے