Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینٹ کو آگاہ کر دیا
شائع 01 مئ 2024 09:02pm

بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر نامزد ہوگئے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بیرسٹر علی ظفر کو پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کیے جانے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔

زین قریشی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر نامزد

بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینیٹ سے بیرسٹر علی ظفر کی بطور پارلیمانی رہنما تقرری کے نوٹیفکیشن کے اجراء کی سفارش کی ہے۔

پیپلز پارٹی نے یوسف گیلانی سمیت 3 سینیٹرز کو اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے سے روک دیا

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اس نامزدگی کا نوٹیفیکیشن جلد جاری کر دیں گے۔

pti

اسلام آباد

senate

Yousuf Raza Gilani

ali zafar

Pakistan Tehreek Insaf

barrister ali zafar

Senate of Pakistan

Barrister Gohar

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

Barrister Gohar Khan

Parliamentary Leader

Barrister Gohar Ali Khan