ایاز صادق کا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کرنے کا عندیہ ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:35am
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل آگیا اداروں اور سیاسی قیادت کا ایک دوسرے کو ذہنی مریض کہنا افسوسناک ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 06 دسمبر 2025 12:12am
’حکومت کا جینا حرام کر دیں گے‘، اپوزیشن کا جمعے سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کردیں: محمود خان اچکزئی شائع 13 نومبر 2025 12:22am
پی ٹی آئی کا 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر ’نو‘ : پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا فیصلہ 27 ویں ترمیم آئین کی روح کے منافی ہے، ملک کی سالمیت کو خطرے میں نہ ڈالا جائے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 12:43pm
عمران خان نے پاک افغان تنازع کو حل کرانے کی پیشکش کردی دو مسلم اور ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے مفاد میں نہیں، تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 15 اکتوبر 2025 10:13pm
بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے اچانک استعفیٰ دے دیا چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں جمع کرادیا ہے۔ شائع 28 اگست 2025 06:36pm
وزیر قانون کی پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، نااہلیوں کیخلاف عدالتوں سے رجوع کا مشورہ بیرسٹر گوہر کی باتوں کا تعلق عدالت سے ہے، اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 06 اگست 2025 07:29pm
عمران خان کسی ڈیل سے نہیں عدالتی جنگ سے رہا ہوں گے، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان عمران خان 2 سال بعد بھی پہلے دن کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 03 اگست 2025 09:19pm
5 اگست کو اسلام آباد نہیں جارہے ہر جگہ پرامن احتجاج ہوگا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف کارروائیاں ہمیں دبانے کی کوشش ہے، پشاور میں میڈیا سے گفتگو شائع 24 جولائ 2025 05:15pm
تحریک انصاف نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، بابر اعوان اور شیخ وقاص اکرم کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس شائع 22 جولائ 2025 11:47pm
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا اب جو بھی ہوگا عمران خان ہدایات دیں گے، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے لوگوں کو نکالنا نہیں پڑتا لوگ خود نکلتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو شائع 22 جولائ 2025 07:54pm
تمام ناراض رہنماوں سے بات چیت کی ہے ان کے تحفظات دور کرنا ہمارا فرض ہے، بیرسٹر گوہر سینیٹ کے موجودہ امیدواروں کی منظوری عمران خان نے دی، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج نیوز سے گفتگو شائع 18 جولائ 2025 09:06pm
بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق وزیراعظم سے ملاقات، احتجاج میں عدم شرکت پر لوگوں کو پارٹی سے نہ نکالنے کی درخواست اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 09:06pm
پی ٹی آئی کا ضم اضلاع کیلئے وفاقی کمیٹی بنانے پر تحفظات کا اظہار، ختم کرنے کا مطالبہ وفاق صوبائی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتا، بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس شائع 07 جولائ 2025 07:49pm
وفاقی حکومت زور لگا لے، کے پی حکومت گرائی تو سیاست چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈا پور جھکنے والے ہیں نہ دبنے والے، اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 11:48pm
کسی کو ابہام نہ رہے، ہمارے نمائندے کسی اور جماعت میں نہیں جائیں گے، بیرسٹر گوہر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پی ٹی آئی کو ختم کیا جا رہا ہے، شبلی فراز اپ ڈیٹ 28 جون 2025 05:34pm
ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی، جس طرح بھٹو کا فیصلہ آیا تھا، اس طرح عوام کا فیصلہ بھی آئے گا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار شائع 27 جون 2025 08:14pm
جمشید دستی نے بھری اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے سامنے زمین پر ناک رگڑ دی جمشید دستی نے ہاتھ جوڑے اور کان بھی پکڑے لیکن یہ سب کچھ کیوں کیا وجہ سامنے نہ آسکی شائع 23 جون 2025 08:47pm
امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کہ عمران خان نے 2 سال جیل میں کیوں گزارے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 26 مئ 2025 05:20pm
بیرسٹر گوہر کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی خبروں کی تردید ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 07:09pm
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کردی عمران خان کبھی کوئی ڈیل نہیں کریں گے، اُن کی بیوی جیل میں ہے، بیرسٹر گوہر شائع 16 مئ 2025 02:45pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا، بانی پی ٹی آئی کی فوراً رہائی کا مطالبہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی گئی، پارلیمنٹرین کو دھکے، کارکنوں پر لاٹھیاں برسائی گئیں، اور ہمیں فسادی ٹولہ کہا گیا، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 12:17am
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت آمنے سامنے، ایک دوسرے پر لفظی وار جاری آئندہ جس شخص کا نام فہرست میں نہ ہو وہ ملاقات نہ کرے، سلمان اکرم راجا شائع 09 اپريل 2025 10:37pm
پی ٹی آئی میں اختلافات: بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو راضی نامہ کرنے پر آمادہ کرلیا بیرسٹر گوہر کی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات شائع 08 اپريل 2025 03:27pm
خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات، مصافحہ کرنے کے ساتھ قہقہے بھی لگائے آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم کوریڈور میں بھی نہیں ملیں، وزیر دفاع کا مسکراتے ہوئے صحافی کو جواب شائع 20 مارچ 2025 09:28pm
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان حکومت اور ادارے بانی پی ٹی آئی کو نہیں مانتے تو ٹھیک ہے، جنید اکبر شائع 19 مارچ 2025 04:37pm
ہمارا فضل الرحمان کے ساتھ 26 ویں ترمیم پر کوئی اتفاق نہیں ہوا تھا، بیرسٹر گوہر عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا اس لیے جیل میں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس سے خطاب شائع 27 فروری 2025 03:15pm
پی ٹی آئی کا الیکشن نتائج، عدالتی فیصلوں اور ملکی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار عدلیہ کو اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر کہنا چاہیے کہ بس اب بہت ہوگیا، عمر ایوب شائع 17 فروری 2025 07:27pm
عمران خان کی ہدایت پر آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران ہٹا دیے گئے انتظار پنجوتھا آئی ایل ایف کے نئے چیف آرگنائزر ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری شائع 07 فروری 2025 10:41am
عمران خان نے آرمی چیف کو اوپن خط لکھ دیا، خلیج کم کرنے کی پیشکش بانی نے آرمی چیف کو اوپن لیٹر لکھا ہے، بیرسٹرگوہرکی تصدیق اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 08:45pm