پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 10:38pm سندھ مورت مارچ حیدرآباد میں کب ہوگا، بندیا رانا نے تاریخ بتا دی رانی باغ تھیٹر میں دوپہر3 بجے سے رات 9 بجے تک مختلف پرفارمنسز ہونگی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 07:03pm پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری ہوگی یا نہیں؟ وفاقی وزیر نے بتا دیا ایف بی آر ہماری بات نہیں سمجھتا ، عبد العلیم خان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 05:55pm وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی ، چیئرمین پی ٹی اے قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں غیر قانونی وی پی این کی بندش کا معاملہ زیربحث لایا گیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 03:44pm سینیٹ قائمہ کمیٹی: صہیونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پر سزا کا بل منظور ایک مسلم ریاست ہونے کے ناتے یہاں صہیونیت کی تبلیغ یا نشان کی نمائش برداشت نہیں کی جا سکتی, سینیٹر افنان اللّٰہ خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:14pm سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیم کے بل دونوں ایوانوں سے منظور بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، اپوزیشن نے شدید شور شرابہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 06:27pm مسلم امہ روس میں قیام امن اور وطن کے دفاع میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، ویلنٹینا مٹوینکو روسی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو کا سینیٹ آف پاکستان سے خصوصی خطاب
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 11:30am آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں حکومت کو نمبر گیم کا چیلنج ایوان بالا میں حکومت کو آئنی ترمیم کیلئے 64 ووٹ درکار ہیں
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 05:14pm سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا بل منظور اوور سیز کے حوالے سے یہ بہت اچھا بل ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 02:25pm صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا سینیٹ کا اجلاس تین بجے جبکہ قومی اسمبلی کا سیشن چاربجے ہوگا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 05:27pm عسکری قیادت کی شرکت والا قومی اسمبلی اور سینیٹ کا کل ہونے والا اجلاس ہوگا یا نہیں ؟ پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل اجلاس ان کیمرہ ہونا تھا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 04:54pm تنخواہوں، مراعات میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم تنخواہیں اور مراعات میں اضافےکا فیصلہ قومی اسمبلی کرے گی، وزارت خزانہ
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:51pm قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد منظور ایوان بالا حکومت کو تجویز کرتا ہے کہ آج کے دن کو سرکاری سطح پر منایا جائے، قرارداد
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:22am آئین میں 26 ویں ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظر عام پر آگیا مجوزہ آئینی ترامیم میں 54 سے زائد شقیں شامل ہیں، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:27am آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں مسلسل تاخیر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 08:00pm آئینی ترمیم: مولانا راضی نہ ہوئے تو آج سینیٹ اجلاس نہیں ہوسکے گا، ذرائع تمام سینیٹرز کو واپس لاجز میں بھیج دیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:02pm آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی مانگ لی سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کرگئے
شائع 15 ستمبر 2024 05:16pm قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، نواز شریف کی وطن واپسی، حکومت کو مولانا کی حمایت حاصل
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:11pm پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی و سینیٹ کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی بنالی 2 ستمبر کو ہم نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دی تھیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 07:57pm کوئی شخص پارٹی ڈسپلن کے خلاف ووٹ ڈالے گا تو نا اہل کیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں آدھے گھنٹے میں 22 ترامیم ہوئی تھیں، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 01:22pm حکومتی ارکان کا فلک ناز چترالی کو ایوان سے نہ نکالے جانے پر سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ سینیٹ اجلاس میں آج پھر گرما گرمی، وزراء کی عدم موجودگی پر سینیٹرز کا شدید احتجاج کیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 08:39pm کیا ریاست نے فیصلہ کرلیا ہے کہ کے پی کو دہشتگردوں کے حوالے کردیا جائے، ایمل ولی خان ٹی ٹی پی کے ساتھ معاہدہ کے کیا نکات ہیں ؟ کیوں 40 ہزار دہشتگردوں کو واپس بسایا گیا، صدر اے این پی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:58pm سینیٹ میں 5 بلز کی منظوری کا عمل مؤخر کردیا گیا آج سینیٹ اجلاس میں پانچ بلز پر رپورٹ پیش ہونا تھی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 02:54pm پُرامن اجتماع و امن عامہ اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے بل کی شدید مخالفت کی، اراکین نےاحتجاج کیا اور نو نو کے نعرے لگائے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 04:01pm سینیٹ نے غیر مجاز مظاہروں پر تین سال قید کی سزا کا بل منظور کر لیا عرفان صدیقی نے بل منظور کرنے کیلئے رولز معطل کرنے کی استدعا کی تو سینیٹر علی ظفر نے مخالفت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 01:46pm سینیٹ اجلاس میں شدید لڑائی، کرسیاں مارنے کی نوبت آگئی سیف اللہ ابڑو کی دھمکی پر شہادت اعوان برہم۔ اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:10pm عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کے معاملے پر سینیٹ میں گرما گرمی پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز چترالی اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری میں تلخ کلامی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:41pm سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش، پی ٹی آئی کی بھرپور مخالفت چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:05pm سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، ’قرآن و سنت سے متصادم قانون سازی نہیں ہوسکتی‘ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر فوزیہ ارشد نے پیش کیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:20pm موسیٰ خیل واقعے کی انکوائری کی ضرورت ہے، مزاحمت کاروں سے مذاکرات کا فیصلہ ہوا تھا، سینیٹر جان محمد بلیدی بلوچستان میں آپریشن کیا گیا تو بلوچ اور پشتونوں کی ایک پارٹی بھی حکومت کے ساتھ نہیں ہوگی، مرکزی سکریٹری جنرل نیشنل پارٹی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:03pm جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا