Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل آباد میں ہولناک آتشزدگی ، 3 بچے جاں بحق 2 شدید زخمی

جانبحق ہونے والوں میں 6 ماہ کی امبر ، 6 سالہ ایمان ، 8 سالہ ارسلان شامل ہیں
شائع 30 اپريل 2024 11:49pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

فیصل آباد میں گٹ والا کے قریب گھر میں آگ لگنے سے تین بچے جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

جانبحق ہونے والوں میں 6 ماہ کی امبر، 6 سالہ ایمان، 8 سالہ ارسلان شامل ہیں۔

ریسکیو حکما کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آکر 3 سالہ نور فاطمہ اور 38 سالہ عبداللہ شدید زخمی ہو گیا۔

ایبٹ آباد میں آتشزدگی، سابق اسپیکر مشتاق غنی کی دکان بھی لپیٹ میں آگئی

ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

fire

injured

ٖFaisalabad