Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام کوٹ کے گاؤں میں آتشزدگی، 20 مکانات جل گئے

علاقہ مکینوں کی اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش
شائع 30 اپريل 2024 03:16pm
علامتی تصویر۔۔۔اے پی پی
علامتی تصویر۔۔۔اے پی پی

تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے گاؤں مھتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

آتشزدگی کے باعث 20 سے زائد کچے مکانات جل گئے۔

علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ عملہ اطلاع ملنے کے باوجود پہنچ نہ سکا تھا۔

tharparkar

fire

sindh