Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج

ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صوابدیدی اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں، درخواست
شائع 19 اپريل 2024 11:40am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے گئے۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز صوابدیدای اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں۔

اس حوالے سے درخواست گزر نے مؤقف اپنایا کہ انتظامی اختیارات چیف جسٹس صاحبان کے بجائے انتظامی کمیٹیوں کے پاس ہونے چاہئیں۔

درخواست میں پانچ ہائی کورٹس کے رجسٹرار، صوبوں اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا۔

Lahore High Court

Peshawar High Court

Supreme Court of Pakistan

Sindh High Court

Balochistan High Court