Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا

امید ہے کہ سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردارادا کرتی رہیں گی، چیئرمین سینیٹ
شائع 17 اپريل 2024 09:24pm

پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمن کو پارلیمانی لیڈر نامزدگی پرمبارک باد بھی دی ۔

پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کیا تو چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے مبارک باد سی گئی۔

یوسف رضا گیلانی نے امید ظاہر کی کہ سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردارادا کرتی رہیں گی جبکہ سینیٹر شیری رحمن اپنی صلاحیتوں کو بروئے کارلاکرعوامی مسائل کو اجاگرکرینگی۔

PPP

chairman senate

Yousuf Raza Gilani

Sherry Rehman

parliment house