پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:46pm یلغار کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، سینیٹر اسحاق ڈار ملکی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانا ہوں گے، نائب وزیراعظم
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:10pm شیرافضل مروت کی ڈی آئی جی اسلام آباد سے صلح، ریمارکس پر اظہار افسوس پی ٹی آئی رہنما گزشتہ روز ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 09:13pm علی حیدر گیلانی نے ممتازچانگ کی زندگی کو لاحق خطرات سے آگاہ کر دیا ممتاز چانگ کچے کی بات کرتے ہیں،ڈاکوئوں اورپولیس نے قتل کی دھمکی دی ہے،حکومتی رکن
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 05:55pm قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 11:02pm 22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:49pm اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:11pm پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی و سینیٹ کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی بنالی 2 ستمبر کو ہم نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دی تھیں، بیرسٹر گوہر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 08:24pm پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتاری: خواجہ آصف کا کمیٹی سے بائیکاٹ، ’میں اس کمیٹی کا ممبر ہی نہیں بنتا‘ ہم نے کام نہیں کیا نہ ہی اچھے فیصلے کیے، تو نسلیں اس کا خمیازہ بھگتیں گی، خورشید شاہ
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 01:53pm حکومتی اتحاد کا مشترکہ اجلاس اور مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پورا ہونے کا دعویٰ فضل الرحمان نے بھی حکومت کی حمایت کردی، وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد سے باہر نہ جانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 12:32pm پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں اراکین پر تھانہ سنگجانی میں جلسے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام ہے
شائع 09 ستمبر 2024 05:13pm پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تاخیر کیوں ؟ حکومت اجلاس بلانے سے پہلے ہوم ورک مکمل کرنا چاہتی ہے، ذرائع
کھیل شائع 06 ستمبر 2024 10:49am بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر محسن نقوی ایوان میں تنقید کی نظر اراکین نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے چیئرمین کے استعفے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 25 اگست 2024 08:58am پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کی تیاریاں، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو بلانے کا فیصلہ تمام ارکان کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 03:49pm پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کیلئے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ سی ڈی اے نے چوہے پکڑنے کے لیے انوکھا منصوبہ بنالیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 02:51pm اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا، وزیر اعظم و دیگر ارکان قومی اسمبلی شریک غائبانہ نماز جنازہ میں اسمٰعیل ہنیہ کی مٖغفرت کی دعا کی گئی، ان کی شہادت پر ملک بھر میں آج سوگ منایا جارہا ہے
پاکستان شائع 24 مئ 2024 01:46pm قومی اسمبلی میں ڈی پی او میانوالی کےخلاف تحریک استحقاق: ’2 گھنٹے عوام کے سامنے حراست میں رکھا‘ آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مکمل رپورٹ طلب کی جائے، اپوزیشن رکن جمال احسن
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 06:22pm پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر گفتگو پر پابندی، یہ پارلیمنٹ ہاؤس ہے، موچی دروازہ یا ڈی چوک نہیں، وزیر دفاع پارلیمان میں ہونے والے 'حالیہ واقعات' کی وجہ سے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:02pm بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، شدید مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر کل اسمبلی کے فلور پر چیئرمین پی پی کو جواب دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 06:08pm زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے پارٹی میں گروپنگ کی تردید کر دی
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 09:24pm پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا امید ہے کہ سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردارادا کرتی رہیں گی، چیئرمین سینیٹ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:54pm صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 04:32pm عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، اسد قیصر ججز کی تعیناتی سے متعلق دیگرسیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 10:31pm زمین سے محبت کا اظہار پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا رات ساڑھے 8 بجے سے رات ساڑھے 9 بجے تک ارتھ آور منایا گیا۔
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:11pm صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب اسمبلی سیکریٹریٹ نے دونوں ایوان کے ارکان کو اجلاس کی اطلاع دے دی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 12:08pm وزیراعظم کا انتخاب: پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اراکین نے کیا کہا؟ شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 11:09am شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، عوامی خدمت کا دور پھر سے شروع ہوگا، مریم اورنگزیب شہبازشریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا،اب معیشت کو استحکام دیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:35am 16 ماہ کی حکومت کا ڈنکے کی چوٹ پر دفاع کرتا ہوں، حنیف عباسی لڑائی جھگڑا دنگا فساد مسائل کا حل نہیں، امین الحق
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:28pm جن عہدوں پر ن لیگ سے بات نہیں، وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا، بلاول بھٹو ن لیگ سےہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 29 فروری 2024 10:27am ’یہ ان کا وطیرہ ہے‘، عمران خان سے متعلق سوال پر نوازشریف کا جواب قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے سیاستدانوں نے کیا کہا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 05:01pm ن لیگ کا پارلیمانی اجلاس، وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق، ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد وفاقی کابینہ کی تشکیل سمیت تمام فیصلوں کا اختیار پارٹی قیادت کو سونپ دیا گیا