پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:14pm حکومت کی تشکیل کے وقت جو معاہدہ ہوا تھا اس پر عمل کیا جائے، چیئرمین سینیٹ پنجاب میں جگہ دینے کا مطالبہ بھی اسی معاہدے کا حصہ ہے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:42pm یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کی ناکامی کی وجہ بتادی پنجاب میں پیپلزپارٹی مستحکم کیوں نہیں ہوسکی، چیئرمین سینیٹ نے تمام کچا چھٹا کھول دیا
پاکستان شائع 26 مئ 2024 01:23pm مرکز اور پنجاب میں جگہ دیکھ کر حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کریں گے، یوسف رضا گیلانی ہم سب سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کرتی ہے، چئیرمین سینیٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 07:56pm آصف زرداری کی غیر موجودگی میں کون صدر ہوگا؟ سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 06:12pm مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا کرسی پر بیٹھ کر فائدہ اٹھانے والوں میں سے نہیں تھا، ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم بولنے والے تھے، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 09:24pm پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا امید ہے کہ سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردارادا کرتی رہیں گی، چیئرمین سینیٹ
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:42pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:11pm نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کون ہیں؟ یوسف رضا گیلانی کی سیاسی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:03pm پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز کی الیکشنز روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور کردیے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 01:16pm تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 06:29pm بلوچستان اسمبلی: صادق سنجرانی سمیت 3 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے رکنِ بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے ہیں
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:04pm صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 10:42am چیئرمین سینیٹ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر صادق سنجرانی بیک وقت 2 سیٹیں نہیں رکھ سکتے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 10:13pm الیکشن مبینہ دھاندلی، سینیٹ میں پی ٹی آئی اور دیگر سینیٹرز کا احتجاج، چیئرمین کے ڈائس کا گھیراؤ ایوان میں مجرموں کو سرعام پھانسی کی سزا سے متعلق سینیٹر مشتاق کا بل مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:50am ’وفاقی حکومت ہمیں نہیں لینی چاہیے، نواز شریف کو تجویز‘ ن لیگ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی حکومت سازی کا مرحلہ: پی پی اور ن لیگ رابطہ کمیٹیوں کا جمعہ کو ہونے والا اجلاس اب ہفتہ کو ہوگا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:56pm چیئرمین سینیٹ کا سوئیڈن کے اسپیکر کو خط، قرآن پاک کی بے حرمتی پر اظہار افسوس مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کی کوئی گنجائش نہیں، صادق سنجرانی
پاکستان شائع 20 جون 2023 06:35pm پی اے سی کا چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کی مراعات میں اضافے کے بل پر تحفظات کا اظہار کمیٹی ارکان نے بل کی مخالفت کا اعلان کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 06:36pm چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات دینے سے متعلق خورشید شاہ کا مؤقف سامنے آگیا خورشید شاہ نے دونوں کو مراعات دینے کے بل کی حمایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:08am چیئرمین سینیٹ کا سیاسی مذاکرت کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ حکمران اتحاد اور اپوزیشن میں مذاکرات کی کوششیں تیز
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 05:33pm الیکشن کمیشن کو مزید بااختیار بنانے کیلئے 10 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم انتخابی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا پہلا اجلاس 14 اپریل کو ہو گا، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 10:51am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال مراسلہ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 09:16am چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپے کا نوٹس لے لیا صادق سنجرانی نے آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 25 فروری 2023 11:00am گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات بلوچستان میں امن و امان اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 03:17pm سینیٹ اجلاس: عمران اور اس کا پورا خاندان چور ہے، پی پی سینیٹر کے بیان پر پی ٹی آئی کا احتجاج سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومتی سینیٹرز کےدرمیان لفظی گولہ باری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 06:23pm فیصل واوڈا نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا فیصل واوڈا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں سینیٹرمنتخب ہوئے تھے
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 06:26pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب براہ راست ہوگا، جن کیلئے ایک ہی ووٹ کاسٹ ہوگا، ترمیمی بل
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 06:31pm سینیٹ اجلاس میں ہنگامہ، اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ سینیٹ ایجنڈا آج بھی مکمل نہ ہوسکا۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 07:07pm چیئرمین سینیٹ کا اعظم سواتی کے بیان پر کمیٹی بنانےکا اعلان کمیٹی اپنی رپورٹ مرتب کرکے ایوان میں پیش کرے گی، صادق سنجرانی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 04:43pm چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ چئیرمین سینیٹ، مولانا فضل الرحمان کے بھتیجوں کی شادی میں جارہے تھے