Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور یونیورسٹی میں چوری کی واردات

یونیورسٹی کے گیٹ پر پولیس کی نفری بڑھائیں گے،انتظامیہ
شائع 16 اپريل 2024 05:46pm

چوروں نے پشاور یونیورسٹی کو بھی نہ چھوڑا، پشاور یونیورسٹی میں چوری کی واردات سامنے آگئی۔

پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کی ٹرانسمیشن لائن چوری ہو گئی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کچ روز پہلے اے سی بھی چوری ہوا تھا ۔

انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ کیمپس میں کھڑی گاڑیاں بھی محفوظ نہیں، سی سی ٹی وی کیمروں کے باوجود چوریاں ہورہی ہیں، ہم یونیورسٹی کے گیٹ پر پولیس کی نفری بڑھائیں گے ۔

peshawar

Robbery

house robbery