Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گھوٹکی میں سفاک باپ کی بیٹیوں پرفائرنگ ایک بیٹی جاں بحق، 2 زخمی

ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوکرآیا تھا،پولیس
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 05:45pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

گھوٹکی میں افسوس ناک واقعہ سامنے آگیا، سفاک باپ نے بیٹیوں پر فائر کھول دیئے ۔

باپ کی فائرنگ سے ایک بیٹی جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق لاشو اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، فائرنگ کی وجوہات گھریلو تنازع بتائی جاتی ہے۔

پولیس کا مزید بتانا ہے کہ ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوکرآیا تھا، فائرنگ کے واقعہ کے بعد سے ملزم فرار ہے جس کی گ کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

injured

Crime

BRUTAL KILLING

MAN KILLED

MORE KILLINGS