Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان لاہورمیں انتقال کرگئے

مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب لاہورمیں ادا کی جائے گی
شائع 06 اپريل 2024 05:39pm

قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان چوہدری رفیق لاہور میں انتقال کرگئے۔

مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب لاہورمیں ادا کی جائے گی۔

چوہدری محمد رفیق کی عمر 83 سال تھی، سابق والی بال کپتان زندگی بھروالی بال کےکھیل ساتھ وابستہ رہے۔

چوہدری رفیق مرحوم کو قومی ہیرو کے خطاب سےنوازا گیا۔

lahore

sports

Volleyball