کھیل شائع 10 جون 2024 08:57pm پاکستان والی بال ٹیم سینٹرل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئین بن گیا فائنل میں گرین شرٹس نے ایران کو شکست دی
کھیل شائع 03 جون 2024 06:12pm قومی ٹیم تھائی لینڈ کو شکست دیکر چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ایشین والی بال چیلنج کپ کے کوارٹر فائنلز 6 جون کو کھیلے جائینگے
کھیل شائع 30 مئ 2024 09:17pm کھیلوں کے میدان سے اچھی خبر، پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا گرین شرٹس نے والی بال سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کینگروز کو دھول چٹادی
کھیل شائع 26 مئ 2024 07:57pm آسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 28 مٸی کو لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 17 مئ 2024 09:00pm پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال کا میدان مار لیا پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان کو تین ایک سیٹ سےشکست دیدی
کھیل شائع 16 مئ 2024 11:02pm سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا پاکستان والی بال ٹیم نے آخری لیگ میچ میں ایران کو 1-3 سے شکست دی
کھیل اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:19pm سینٹرل ایشین والی بال لیگ فائنل کیلئے پاکستان نے کوالیفائی کرلیا گرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو بھی تین صفر سیٹ سے شکست دیدی
کھیل شائع 04 مئ 2024 06:23pm ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی بھارت نے گیارہ مئی سے اسلام آباد میں شروع ہونیوالی سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت سے معذرت کرلی.
کھیل شائع 06 اپريل 2024 05:39pm قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان لاہورمیں انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب لاہورمیں ادا کی جائے گی
کھیل شائع 01 اپريل 2024 11:14am پرکشش مراعات پر برازیلین کوچ کا پاکستان والی بال ٹیم سےعلیحدگی کا فیصلہ برازیلین کوچ کورین ٹیم کی کوچنگ کریں گے، معاہدہ طے
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 07:23pm کوئٹہ: نیشنل والی بال چیمپئن شپ میں بلوچستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی بلوچستان نے کوارٹر فائنل میں آزاد جموں کشمیر کو شکست دی