Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری ارسال

سینیٹ اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے
شائع 04 اپريل 2024 04:43pm

سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی، سینیٹ اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع پارلیمانی امور نے بتایا کہ اجلاس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی ہوگا۔

اسلام آباد

takes oath

Senate election

Senators

Senate of Pakistan