پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 07:28pm سینیٹ ڈپٹی چئیرمین کی نشست پانے والا مسلم لیگ نواز کا پرانا وفادار کون؟ سیدال خان ناصر پارٹی کے ان کارکنان میں شامل ہیں جو ’مزاحمت‘ کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:42pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:11pm نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کون ہیں؟ یوسف رضا گیلانی کی سیاسی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 03:21pm یوسف رضا گیلانی چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاج اور نعرے بازی، عمران خان کی تصویر بھی لے کر آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:03pm پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز کی الیکشنز روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور کردیے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 01:16pm تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:21pm سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:40pm امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی وفاقی وزیر امیر مقام کے خلاف پھٹ پڑے
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 01:09pm سنی اتحاد کونسل چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ملتوی کرانے کیلئے متحرک وکیل حامد خان نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروائی دی
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 04:08pm الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے پنجاب سے ن لیگ کے 9، مجلس وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل کا ایک ایک سینیٹر کامیاب ہوا
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 04:43pm سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری ارسال سینیٹ اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 09:09am کون سی پارٹی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ؟ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی سینیٹ میں نشستوں کی تعداد برابر ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:45pm سینیٹ الیکشن: سنی اتحاد کونسل کی خواتین کا دیگر جماعتوں کو ٹف ٹائم، کس کو کتنے ووٹ ملے؟ محمد اورنگزیب، مصدق ملک، اسحاق ڈار، فیصل ووڈا سینیٹر منتخب ہونے والوں میں شامل
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:25pm جے یو آئی نے آخر وقت میں بائیکاٹ ختم کردیا اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی نے فضل الرحمان کو حکمران اتحاد کو ووٹ دینے پر قائل کرلیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:37pm مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:19pm سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 11:09am اپوزیشن کے حلف سے پی ٹی آئی کو کتنی سینیٹ نشستوں کا نقصان ہوگا خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:39am کراچی کے نوجوانوں کو مارا جارہا ہے، وزیر داخلہ سندھ عجیب بیانات دے رہے ہیں، فیصل سبزواری اتنی کلنگ کہیں اور ہوتی تو لوگ آپریشن کا مطالبہ کرتے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 11:58am اپوزیشن کی درخواست پر خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی اپوزیشن ممبران نے ریٹرننگ آفیسر کے پاس درخواست جمع کروائی تھی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:45am پیپلزپارٹی کی حمایت غیر مشروط ہے، وفاقی وزیر مصدق ملک عالمی سطح پر قیمت بڑھتی ہے تو یہاں بھی تیل کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:40pm سینیٹ انتخابات: پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں، خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی پیپلز پارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی 10 نشستیں حاصل کرلیں
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 09:24pm پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس 16 اپریل، قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا سینیٹ اجلاس 5 اپریل بروز جمعہ طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 04:32pm عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، اسد قیصر ججز کی تعیناتی سے متعلق دیگرسیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:36pm سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:52pm سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 11:53am مخصوص نشستوں پر حلف نہیں دلا سکتے، اسپیکر خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن پر ہائیکورٹ پہنچ گئے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر، انتخابات کے بجائے سینیٹ نشستیں تقسیم ہونی چاہیئں، فیصل جاوید
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 06:45pm پی ٹی آئی نے سندھ میں سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جہاں چوری شدہ مینڈیٹ کے اراکین بیٹھے ہیں وہاں الیکشن نہیں لڑیں گے، حلیم عادل شیخ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 09:03pm پیپلز پارٹی مشترکہ مفادات کونسل کی غیرمتوازن تشکیل کا مسئلہ اٹھائے گی، خورشید شاہ سینیٹ انتخابات کے بعد گورنروں کی تقرری ہو جائے گی، خورشید شاہ
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 03:37pm گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے، حاجی غلام علی