Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ جاری
شائع 27 مارچ 2024 04:55pm

پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا بھی مستعفی ہوگئے ۔

ایک کے بعد دوسرا استعفیٰ بھی آگیا، پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

بلال رضا نے اپنا استعفی چئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھیجوا دیا، اس سے قبل 2 روز پہلے پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دیا تھا۔

ذرائع کا دعوی ہے کہ پی سی بی میں اہم عہدوں پر فائز مزید اعلی عہدیداران کے استعفے بھی سامنے آنے کا امکان ہے۔

PCB

lahore

resign

New Chairman PCB

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)

pcb director leagel

bilal raza