Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ بچوں کے درمیان لڑائی کے سبب پیش آیا
شائع 22 مارچ 2024 08:50pm

تھانہ سہالہ کی حدود میں گاؤں پیرسوہاوہ میں خونی تصادم، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے گولیاں چل گئیں۔

تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے جبکہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔

لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

مرنے والوں میں غلام مصطفیٰ ،پرویز اور زبیر اقبال شامل ہیں، جبکہ زخمی ہونے والوں میں بلال ،عمیر اقبال، عدیل، گلفام اور سدرہ شامل ہیں۔

firing

اسلام آباد

police

injured

islamabad police

MAN KILLED