Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور پولیس کی حراست میں ملزم نے بلڈنگ سےچھلانگ لگادی، ملزم کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں

مردان: عدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس جانے والا قیدی جیل کے گیت پر ہلاک ہو گیا
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:23pm

پولیس کی حراست میں ملزم نےتھانےکی بلڈنگ سےچھلانگ لگادی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ہیں، پولیس نےملزم کواسپتال منتقل کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کو اغوا کےالزام میں شامل تفتیش کیا تھا۔

دوسری جانب سنٹرل جیل مردان میں قیدی چل بسا، مردان جیل پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قیدی نوشہرہ میں عدالت کے پیشی سے واپسی پر جیل کے مین گیٹ پر گرنے سے ان کی موت واقعہ ہوئی۔

سنٹرل جیل مردان انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملزم منیشات کے مقدمہ میں مردان جیل میں موجود تھا۔

lahore

kidnapping

lahore police

kidnap