Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش کیلئے 2 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

جے آئی ٹی کے سربراہ آفتاب پھلروان اور ڈاکٹر مستنصر عطا ہوں گے
شائع 29 فروری 2024 11:35am

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، امیر بالاج کیس کی تفتیش کے لیے 2 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش کے لیے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی جانب سے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی۔

جے آئی ٹی کے سربراہ آفتاب پھلروان اور ڈاکٹر مستنصر عطا ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق اب تک امیر بالاج ٹیپو کے قریبی ساتھی سمیت 4 افراد گرفتار ہوچکے ہیں۔

lahore

JIT

investigation

AMEER BALAJ

balaj tipu

joint investigation team