سیف علی خان پر حملہ کرنیوالا بدستور مفرور، مختلف مقامات سے تصاویر آنے لگیں
نئی تصویر سیکیورٹی کیمرے کی ویڈیو سے لی گئی ہے جس میں دکھایا گیا کہ حملہ آور نے پہلے سامنے آنے والی تصویر سے مختلف کپڑے پہنے ہوئے ہیں، بھارتی میڈیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.