Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈی جی پی آر کے رفیع اللہ کی خدمات بھی پی سی بی کے سپرد

کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 29 فروری 2024 11:26am

ڈی جی پی آر کے رفیع اللہ کی خدمات بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سپرد کردی گئیں۔

کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد نے رفیع اللہ کی پی سی بی میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

رفیع اللہ کی خدمات 2 سال کے لئے پی سی بی کو دی گئی ہیں، یہ پانچویں بیوروکریٹ کی پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے۔

مزید بیوروکریٹس کا بھی پاکستان کرکٹ بورڈ میں آنے کا امکان ہے۔

PCB

lahore

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)

dgpr

Rafi Ullah