Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سگے بھانجوں کو قتل کرنے والی ممانی کو دو بار موت کی سزا

مجرمہ نے اپنے دو سگے بھانجوں کو نہر میں پھینک کر قتل کیا تھا
شائع 27 فروری 2024 04:13pm

پنجاب کی ضلعی عدالت نے دو بھانجوں کو قتل کرنے والی ممانی کو دو بار سزائے موت دے دی۔

مجرمہ نے اپنے دو سگے بھانجوں کو نہر میں پھینک کر قتل کیا تھا۔

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد میں سیشن جج سید فہیم شاہد نے دو سال بعد دونوں بچوں کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ آج منگل کو سنایا۔

عدالت نے بچوں کے قتل میں مجرمہ کو دو مرتبہ سزاٸے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔

عدالت نے مھجرمہ کو اغوا کے جرم میں 7 سالہ قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عاٸد کیا۔

punjab

death sentence

Woman Killed Neice