پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:45pm لاہور ہائیکورٹ نے دو سگے بھائیوں کے قتل کے ایک اور ملزم کی سزائے موت ختم کردی لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے 2 شریک ملزمان کو بھی بری کردیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 01:28pm ڈاکیارڈ حملہ کیس: 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر حکم امتناع ختم نیوی کے پانچ افسران کو کورٹ مارشل کے ذریعے سزائے موت سنائی گئی تھی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 11:08am ماموں، ممانی اور ان کے بیٹے کو قتل کرنے والے مجرم کو تین بار سزائے موت کا حکم مجرم کی لاش تختہ دار پر اس وقت تک لٹکی رہے جب تک اس کی جان نہ نکل جائے، عدالت
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 05:09pm پیکا ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت سنا دی مجرم قیصر سجاد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا تھا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 04:43pm سپریم کورٹ کا سزائے موت کے تمام قیدیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ پاکستان کے جیل قوانین فرسودہ ہوچکے ہیں، سپریم کورٹ
دنیا شائع 05 اگست 2024 02:37pm عراق کی عدالت نے 3 پاکستانیوں کو سزائے موت سنا دی مقامی عدالت کی جانب سے تینوں پاکستانیوں پر مختلف الزامات کی بنا پر سزا سنائی گئی
لائف اسٹائل شائع 26 مئ 2024 02:23pm معروف بھارتی اداکارہ کے سوتیلے والد کو سزائے موت سنادی گئی بھارتی اداکارہ کے سوتیلے والد نے جرم کا اقرار کر لیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 05:17pm چار افراد کو قتل کرنے والے شخص کو چار بار سزائے موت دو خواتین سمیت چھ افراد بری
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:15pm ڈیرہ اسماعیل خان : معلمہ کو قتل کرنے والی دو طالبات کو سزائے موت، ایک کو عُمر قید طالبات کی ایک رشتہ دار نے خواب میں دیکھا تھا کہ مقتولہ نے توہین مذہب کی ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 فروری 2024 04:50pm نائن زیرو سے گرفتار سیاسی کارکن کو دو بار سزائے موت کا حکم شکیل عرف بنارسی کو 2015 میں نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 27 فروری 2024 04:13pm سگے بھانجوں کو قتل کرنے والی ممانی کو دو بار موت کی سزا مجرمہ نے اپنے دو سگے بھانجوں کو نہر میں پھینک کر قتل کیا تھا
دنیا شائع 26 دسمبر 2023 12:58pm سعودی شخص نے عین تلوار چلنے سے قبل بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا ؛میں نے ہمت نہیں ہاری تھی' ، معافی پرقاتل کی والدہ کا جذباتی ردعمل
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2023 12:18pm سعودی عرب میں بھارتی شہری کو قتل کرنیوالے بنگلہ دیشی بھائیوں کے سر قلم مجرموں نے رقم میں لین دین کے تنازعے پر بھارتی شہری کو قتل کیا تھا، ذرائع
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 01:55pm اسلام آباد: ٹک ٹاکر کو چوری اور قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی مجرم عالیان کی گواہان نے شناخت بھی کی کہ اس نے جان بوجھ کر قتل کیا، سیشن کورٹ
دنیا شائع 26 اکتوبر 2023 05:44pm اسرائیل کیلئے جاسوسی پر قطر میں بھارتی نیوی کے 8 افسران کو سزائے موت بھارت صدمے میں، تفصیلی فیصلے کا انتظار
دنیا شائع 23 مئ 2023 12:56pm الاخوان کے سربراہ البدیع، قائمقام محمود عزت اور6 رہنماؤں کو سزائے موت سزائے موت ریاستی سلامتی کے جرم کے ارتکاب کیس میں سُنائی گئی