Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

انتخابی خلاف ورزی: بڈھ بیر میں ووٹر ووٹ ڈالتے ہوئے اپنی ہی ویڈیو بناتا رہا

پشاور میں گورنمنٹ مڈل اسکول بڈھ بیرمیں مو بائل فون کا آزادانہ استعال کیا جاتا رہا۔
شائع 08 فروری 2024 01:09pm

ملک بھر میں جہاں ووٹنگ کا عمل زورو شور سے جاری ہے ، وہیں کئی جگہوں پر بے ضابطگیوں کی بھی اطلاعات ملی ہیں.

پشاور میں گورنمنٹ مڈل اسکول بڈھ بیرمیں مو بائل فون کا آزادانہ استعال کیا جاتا رہا۔

سامنے آنے والی فوٹیج کے مطابق پولنگ اسٹاف کے منع کرنے کے باوجود ووٹر ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بناتا رہ۔

اس خلاف ورزی پر وہاں موجود عملے کی جانب سے بھی کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔

واضح رہے کہ پولنگ اسٹیشن پر موبائل فون کا استعمال ممنوع ہے۔

peshawar

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024