پاکستان ایبٹ آباد: امانت واپس مانگنے پر لیڈی ڈاکٹر کا قتل، پولیس کا جے آئی ٹی بنانے کا اعلان مقتولہ ڈاکٹر اپنی سہیلی کے پاس رکھوائے گئے زیورات واپس لینے گئی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:00am
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بارودی مواد کے دھماکے میں 2 اہلکار شہید آئی ای ڈی دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے شائع 20 نومبر 2025 09:25pm
پاکستان پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب میں تعاون کی درخواست، فیصل کریم کنڈی نے یقین دہانی کرادی پی ٹی آئی وفد کی اسلام آباد میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر حمایت مانگ لی شائع 12 اکتوبر 2025 11:28pm
پاکستان پی ٹی آئی کے 27 ستمبر جلسے میں بدنظمی پر تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ دار کون؟ رپورٹ پارٹی قیادت کو پیش کر دی گئی ہے، جس کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے شائع 07 اکتوبر 2025 12:54pm
پاکستان علی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی کھل کر حمایت کردی ہم کالا باغ کی تعمیر کیلیے حصہ ڈالنے کیلیے تیار ہیں دیگر صوبے بھی حصہ ڈالیں تاکہ منصوبہ ممکن ہوسکے، وزیراعلیٰ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 11:45pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 325 ہوگئی، 156 زخمی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے صرف بونیر میں 217 افراد جان سے گئے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 02:35pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر باجوڑ میں امدادی سامان لے جاتے ہوئے کریش کرگیا، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:45pm
پاکستان کُرم: کوئلہ کان پرفریقین کےدرمیان فائرنگ،2 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی شناخت رسول گل اور سلطان کے ناموں سے ہوئی شائع 02 اگست 2025 09:10pm
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا ’علم پیکٹ پروگرام‘ کیا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کردیا شائع 31 جولائ 2025 09:56pm
دنیا سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 7 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق پاکستانی زائرین عرفات سے مدینہ جارہے تھے، تعلق بونیر کے ایک ہی خاندان سے تھا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 12:00am
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی: مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے سے سینیٹ الیکشن خطرے میں پڑ گیا الیکشن کمیشن اور پولنگ عملہ کل اسمبلی جا کر ہی کچھ فیصلہ کرے گا، ذرائع شائع 20 جولائ 2025 12:56pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے قبل سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی رہنما وزیراعلیٰ کے مدمقابل آگئے ناراض رہنماؤں کی علی امین گنڈا پور کے ساتھ بیٹھک میں بات نہ بن سکی، اگلی بیٹھک رات کو 9 بجے ہونے کا امکان شائع 18 جولائ 2025 07:30pm
پاکستان علی امین گنڈا پور کا صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اگلے ہفتے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان آل پارٹیز کانفرنس میں مشاورت کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی، وزیراعلٰی کے پی شائع 18 جولائ 2025 01:44pm
پاکستان کوہستان کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے سے زائد کے اثاثے برآمد، اہم گرفتاریاں متوقع کرپشن کی رقم سے سینیٹر اعظم سواتی کا گھر بھی خریدے جانے کا انکشاف شائع 16 جولائ 2025 01:05pm
پاکستان خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات کیلئے متحدہ اپوزیشن کا نمبر گیم مکمل، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا حکومت کو چیلنج کامیابی کے امکانات کو یقینی بنانے کے لیے اپوزیشن نے ووٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کر لیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 02:32pm
پاکستان قاسم اور سلیمان کو خوش آمدید، قانون ہاتھ میں لیا تو گرفتاری ہوگی،گورنر کے پی کے احتجاج آئینی دائرے میں قابلِ قبول، قانون شکنی کی اجازت نہیں ہوگی، فیصل کریم کنڈی کے میڈیا سے گفتگو شائع 12 جولائ 2025 08:10pm
پاکستان سانحہ سوات: انکوائری رپورٹ پیش، غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی کی منظوری سانحہ سوات کی 63 صفحات پرمشتمل انکوائری رپورٹ میں نظام میں موجود خامیوں اور غفلت کے مرتکب افسران کی نشان دہی کی گئی شائع 11 جولائ 2025 08:23pm
پاکستان ضم اضلاع میں امن و امان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اہم اجلاس اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متفقہ لائحہ عمل بنانےکا فیصلہ کیا گیا شائع 09 جولائ 2025 11:52am
پاکستان قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ 10 جولائی تک جاری رہے گا اور امیدواروں کی حتمی فہرست 24 جولائی کو جاری کی جائے گی شائع 09 جولائ 2025 08:56am
پاکستان سانحہ سوات کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، سیکیورٹی اور ریسکیو پلان فعال ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایئر ایمبولینس استعمال کیا جائے گا، چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ شائع 06 جولائ 2025 05:55pm