پاکستان شائع 06 مارچ 2024 06:29pm اتوارکوعوام دھاندلی کے خلاف تاریخی احتجاج کریں گے، پرویزالٰہی ہماری مخصوص سیٹیں تقسیم کرکےناانصافی کی گئی، پرویزالٰہی
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:44pm نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ پلڈاٹ نے انتخابات 2024 کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 29 فروری 2024 03:50pm این اے 15 سے نواز شریف کو شکست، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب قرار ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔
پاکستان شائع 29 فروری 2024 02:58pm انتخابات کی تاریخ کے اختیار کا کیس: ایڈووکیٹ اور اٹارنی جنرل لاہور ہائیکورٹ طلب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 03:29pm الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا سنی اتحاد کونسل سربراہ نے کہا مخصوص نشستیں نہیں چاہیئں، چیف الیکشن کمشنر نے خط پی ٹی آئی وکیل کو دیدی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 03:41pm این اے 15 مانسہرہ کیس: الیکشن کمیشن کا تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم کبھی آپ تاخیر سے آتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ریکارڈ نہیں ملا اسٹے کو ملتوی نہیں کیا جاسکتا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 26 فروری 2024 10:34am وزیر اعلیٰ کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے، عظمیٰ بخاری ہم نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کی ہے، ن لیگ رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:32pm پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید پہلے مسیحی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب پی ٹی آئی کے آزاد اراکین نے ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ نہیں کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 02:37pm پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت ن سے 20، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سے 2،2 جبکہ آئی پی پی سے ایک وزیر بنائے جانے کا امکان
پاکستان شائع 25 فروری 2024 01:07pm قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے سندھ کی خواتین کی 2 نشستیں پیپلزپارٹی کو الاٹ کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 05:11pm پنجاب پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ ہونے میں ایک روز باقی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا
▶️ پاکستان شائع 25 فروری 2024 12:21am ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ملک احمد خان 225 ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔
پاکستان شائع 24 فروری 2024 02:41pm اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون کے مطابق اٹھایا جائے گا، ملک احمد خان پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کچھ دیر میں
پاکستان شائع 24 فروری 2024 11:14am مبینہ انتخابی دھاندلی: امریکی سینیٹر نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ ڈالا 'پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام کیا جانا چاہئیے' ، طارق مسعود کو خط
پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:11am قومی اسمبلی میں کس کے پاس کتنی نشستیں ، پارٹی پوزیشن جاری مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 03:37pm قومی اسمبلی سے خواتین کی 20 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری سندھ سے خواتین کی 10 مخصوص نشستیں پیپلزپارٹی اور 4 ایم کیوایم الاٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:02pm آصفہ بھٹو کو بینظیر بھٹو کی نشست سے منتخب کرانے کا فیصلہ بلاول بھٹو نے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:41pm اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال تینوں کامیاب رہنماؤں نے کیمروں کے سامنے اپنے فارم 45 دکھائے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:28pm وزیرخزانہ کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، اسحاق ڈار 'عمران خان نے آئی ایم ایف کو ملکی مفاد کے خلاف کچھ لکھا ہوتو قابلِ مذمت ہے۔'
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:31pm کوئٹہ میں انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا 15 ویں روز بھی احتجاج نئے احتجاجی شیڈول کے مطابق کوئٹہ اور مستونگ میں احتجاجی جلسے بھی ہوں گے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:14pm الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:00pm مریم اورنگزیب کو پنجاب میں کون سا عہدہ دیا جارہا ہے دو بار ایم این اے رہنے والی مریم آج پہلی بار ایم پی اے کا حلف اٹھائیں گی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:22pm پی ٹی آئی نے پروپیگنڈہ کیا تھا، ہائیکورٹ انتخابی شکایات سننے کی مجاز نہیں، طارق فضل چوہدری ۔الیکشن کمیشن نےہماری کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، لیگی رہنما
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:38am ن لیگی رہنما کون کون سی صوبائی نشستیں چھوڑیں گے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد مریم نوازقومی اسمبلیٰ کی نشست سے استعفیٰ دے چکی ہیں ۔
پاکستان شائع 23 فروری 2024 10:30am مریم نواز نے قومی اسمبلی کی نسشت سے استعفیٰ دے دیا مریم نواز عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119سےمنتخب ہوئی تھیں۔
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:25pm پیپلز پارٹی میں آئینی عہدوں کیلئے مشاورت ، سرفرازبگٹی، گیلانی، مرادعلی شاہ کو گرین سگنل موجودہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام بھی زیرغور ہے۔ ذرائع
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:03pm ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے بعد ایم کیو ایم مشکل میں پھنس گئی ایم کیو ایم پاکستان کا آئینی ترامیم کا مطالبہ کھٹائی میں پڑتا ہوا نظر آرہا ہے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:49pm پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:59pm مریم نواز، مریم اورنگزیب سمیت پنجاب اسمبلی کے 313 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل خفیہ رائے شماری سے ہوگا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:01pm جے یو آئی نے پارلیمنٹ میں ن لیگ کے مقابلے کا اعلان کردیا 'بلاول بھٹو زرداری سے پوچھ لیں، وہ اس سیاسی شادی پرخوش نہیں ہیں۔'
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘