Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نواز شریف کل کراچی پہنچیں گے

مسلم لیگ ن کے قائد نے کراچی کا آخری دورہ فروری 2018 میں کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:30am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 28جنوری کو کراچی جائیں گے۔

نوازشریف کے کراچی جانے کا مقصد عام انتخابات سے قبل جلسے سے خطاب کریں گے۔

نواز شریف نے کراچی کا آخری دورہ فروری 2018 میں کیا تھا۔

اُن کے اس دورے کا مقصد سندھ میں مسلم لیگ ن کی جڑیں مضبوط کرنا تھا۔

اس وقت کے گورنر سندھ محمد زبیر سمیت پارٹی رہنماؤں نے ائرپورٹ پر لیگی کارکنوں کے ہمراہ نواز شریف کا استقبال کیا تھا۔

2018 کے دورے کے دوران نوازشریف نے سندھ میں انتخابی اتحاد کیلئے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کی تھیں۔

PMLN

Nawaz Sharif

karachi