پاکستان شائع 12 اپريل 2025 09:37pm نواز شریف بیلا روس کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے سابق وزیراعظم لندن میں اپنے علاج کے علاوہ سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 10:11pm وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم ملاقاتیں اور معاہدے ہوئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 03:29pm پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون سمیت مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے پاکستان اوربیلاروس کے درمیان ری ایڈمشن معاہدہ بھی طے پاگیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 07:00pm ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی نواز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے جو کچھ ہو سکا کروں گا، نواز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 06:44pm بلوچستان میں معاملے کے حل کی سیاسی کوششیں تیز، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی نواز شریف سے ملاقات دونوں رہنماؤں کا بلوچستان کے حالیہ واقعات، دہشت گردی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 07:25pm پاکستان کو جدید تقاضوں کے مطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، نواز شریف چانگ پنگ ژاؤ کی بطور اسٹریٹجک ایڈوائزر پاکستان کرپٹو کونسل تقرر کا خیر مقدم
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 07:15pm نواز شریف نے سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا نواز شریف لندن کے دورے کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس میں دفتر سنبھالیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 02:33pm نواز اور شہباز شریف کی لندن روانگی کی تیاری، اوورسیز کنونشن کی تیاریاں لندن روانگی اہم سیاسی اور تنظیمی مشاورت کے لیے نہایت اہم قرار
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 04:57pm بجلی کی قیمتوں میں کمی پر نواز شریف کی عوام کو مبارکباد، مہنگائی میں مزید کمی کی امید ظاہر نواز شریف کی احسن اقبال کو صوبائی سطح پر پارٹی اجلاس بلانے کی ہدایت
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 05:25pm نواز شریف کی بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیراعظم کو مبارکباد، ٹیم کو سراہا بجلی سستی کرنے سےعوام کو ریلیف اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، نواز شریف
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 09:03am نواز شریف کی وزیراعظم کو ہر حال میں بلوچستان میں امن قائم کرنے کی ہدایت پنجاب بڑے بھائی کا کردار ادا کرے اور ہر ممکن مدد فراہم کرے، نواز شریف
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:57pm نواز شریف کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار سابق وزیراعظم سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات، جلد بلوچستان کا دورہ کرنے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 03:26pm نواز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ذاتی ڈاکٹر نے نوازشریف کوہوائی سفرکرنےسے منع کر دیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 11:00am بیرسٹر سیف نے نواز شریف کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت پر سوالات اٹھا دیے نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟ مشیراطلاعات خیبر پختون خوا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 08:54pm قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: عمران خان کو پیرول پر شرکت کیوں نہیں کروائی گئی؟ نواز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیوں نہیں آئے؟
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 02:39pm معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ملاقات میں امت کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 11:50am نواز شریف کی تجاوزات سے متاثرہ افراد کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت لاہور کے تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے نواز شریف کیی سربراہی میں "لہر" اتھارٹی قائم
پاکستان شائع 27 فروری 2025 10:57pm صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ، نواز شریف سے ملاقات متوقع صدرمملکت دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے
پاکستان شائع 19 فروری 2025 05:09pm مصنوعی سیاسی بحران کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف ایک گروہ سنجیدہ مذاکرات اور سیاسی افہام وتفہیم کی صلاحیت نہیں رکھتا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 18 فروری 2025 04:38pm وقت نے ثابت کیا مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور دنیا میں کہیں آگے ہوتا، عوام کو تکلیفیں نہ جھیلنا پڑتیں، صدر ن لیگ
پاکستان شائع 17 فروری 2025 11:52pm نواز شریف کو جنرل باجوہ نے ثاقب نثار سے مل کر نکالا، شیر افضل مروت نوازشریف کو نکلوانے میں پی ٹی آئی کا کردار نہیں ہو سکتا تھا، انہیں غلط نکالا گیا تھا، نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان شائع 17 فروری 2025 04:30pm کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، نوازشریف بدقسمتی سے ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، بد تہذیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 12 فروری 2025 02:08pm آئی ایم ایف نے پاکستان کی ترقی کا اعتراف کیا، شہباز شریف کی محنت رنگ لارہی ہے: نواز شریف نواز شریف کا معاشی بہتری پر اظہارِ اطمینان
▶️ پاکستان شائع 10 فروری 2025 12:28pm پنجاب میں بہت عرصے بعد عوام میں خوشی اور اطمینان نظر آ رہا ہے، نواز شریف مسلم لیگ (ن) آتی ہے تو ملک میں ترقی آتی ہے، نواز شریف
پاکستان شائع 07 فروری 2025 01:17pm معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کی بہتری کے اشارے ہیں، نواز شریف اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کا تنزلی کی طرف جاری سفر رک گیا، اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو
پاکستان شائع 06 فروری 2025 03:02pm نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ میں توسیع کا حتمی فیصلہ کر لیا
پاکستان شائع 05 فروری 2025 01:10pm پاکستان کو پستی کی طرف دھکیل دیا گیا تھا، اب ٹھہراﺅ خوش آئند ہے، نواز شریف مریم نواز پنجاب میں ایک ماں اور بیٹی کے جذبے سے کام کر رہی ہیں، نواز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 11:51am نواز شریف نے عرفان صدیقی کو مذاکرات کی ناکامی کا ہدف دیا تھا، بیرسٹر سیف نواز شریف اور مریم نواز گروپ مذاکرات کی ناکامی پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 09:39am نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں، بیرسٹر سیف جعلی حکومتی وزرا فوج کی قیادت کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
▶️ پاکستان شائع 20 جنوری 2025 01:06pm بل کلنٹن نے نواز شریف کو پھانسی سے بچانے کیلئے چیف جسٹس سے خفیہ ملاقات کی، دعویٰ پرویز مشرف دور میں اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق کام ہوا تھا، ڈاکٹر نسیم اشرف کا انکشاف