Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا
شائع 25 دسمبر 2023 05:06pm

لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئیٓ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: آگ لگنے کےبعد مکان منہدم، ماں اور 8 بچے جاں بحق

راولپنڈی: آئل ریفائنری سپلائی لائن میں لگی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری

ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے کسی قسم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

fire

lahore

mayo hospital lahore

Child ward