سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے
مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔
مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
محمد ال غزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جب کہ سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بنچ کے رکن تھے۔
Supreme Court
Muhammad al ghazali
مقبول ترین
Comments are closed on this story.