پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 11:07am سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی