Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

آئی جی پنجاب نے بھرتی کیلئے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی
شائع 22 نومبر 2023 07:56pm

پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی جی پنجاب کے مطابق نفری پوری کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔

آئی جی پنجاب نے بھرتی کے لیے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی۔

حکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔

lahore

Punjab police

IG Punjab

usman anwar

Constable Recruitment