پاکستان شائع 22 نومبر 2023 07:56pm پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ آئی جی پنجاب نے بھرتی کیلئے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی