Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ چھانگا گلی پہنچ گئے، خود گاڑی چلائی

نوازشریف دوران درائیونگ مقامی لوگوں کو ہاتھ ہلاکر سلام کا جواب دیتے رہے
شائع 22 نومبر 2023 05:59pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ چھانگا گلی پہنچ گئے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے ہمراہ چھانگا گلی پہنچ گئے، نوازشریف نے خود گاڑی چلائی۔

نوازشریف نے کہا کہ کلثوم نواز کے ہمراہ مری کی سڑکوں پر پیدل گھومتا تھا۔

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف دوران درائیونگ مقامی لوگوں کو ہاتھ ہلاکر سلام کا جواب دیتے رہے۔

PMLN

Nawaz Sharif

Maryam Nawaz

Murree

mariyum nawaz

Changa street murree

Begum Kalsoom

kalsoom nawaz