ملک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلےکا مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ ہے
ملک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بجکر چار منٹ پر محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر جبکہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ ہے۔
اس سے قبل سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھا۔
زلزلہ پیماہ مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔
پاکستان
earthquake
مقبول ترین
Comments are closed on this story.