Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا
شائع 02 نومبر 2023 12:46pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

لاہور ہائی کورٹ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجھنے کے اقدام کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دی۔

یہ بھی پڑھیں:

غیرملکیوں کی ملک بدری سے پاکستان میں موجود 14 لاکھ افغان متاثرہونگے، اقوام متحدہ

پاکستانی خاتون نے افغان شوہر کو شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی

واضح رہے کہ رجسٹرار آفس نے درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا تھا۔

Lahore High Court

Illegal Afghan Residents

Illegal Afghan Immigrants

Afghan Refugees Returning