کانگو کا ایک اور مریض دم توڑ گیا
:رواں سال کانگو سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
فاطمہ جناح اسپتال میں میں زیرعلاج کانگو کا ایک اورمریض چلا بسا، جس کے بعد رواں برس اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، 33 سالہ ثنااللہ کا تعلق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے تھا۔
رواں سال کانگو سے 16 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 ہوگئی ہے۔
quetta
Congo
congo virus
fatima jinnah hospital
مقبول ترین
Comments are closed on this story.