پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:02pm بلوچستان اسمبلی نے منشیات کے خاتمے سمیت کئی قراردادیں منظور کرلیں 5 لاکھ نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا، اہل خانہ پریشان ہیں، مولانا ہدایت الرحمٰن کی قرارداد کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 06:34pm کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی واقعہ بروری بائپاس ہزارہ قبرستان کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 09:50pm کوئٹہ میں حجام کی دکان پر فائرنگ، بہاولپور کا رہائشی جاں بحق عینی شاہدین کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر آئے اور واردات کے بعد فرار ہوگئے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 11:58am ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید مسلح افراد کے حملے میں زخمی 2 اے ٹی ایف اہلکار دم توڑ گئے، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی واقعے کی شدید مذمت
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 01:44pm کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید پولیس گاڑی کے قریب دھماکا نیو کچلاک میں ہوا جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہے، حکام
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:01pm کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض اسپتال میں دم توڑ گیا رواں سال اب تک کانگو کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 06:32pm بلوچستان میں کانگو کیس، مریض آئسولیشن وارڈ منتقل خطرناک وائرس تشخیص کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن کے رہائشی تیس سالہ روح اللہ میں ہوئی ہے۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 03:55pm بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 26 55 سالہ عبدالحمید اور 60 سالہ خان محمد کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا، بلوچستان میں کانگو وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:14pm کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 23 اگست 2024 04:56pm کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا رواں سال صوبے بھر میں کانگو سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی ہے
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:37pm بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریضوں کی تعداد 22 ہوگئی 33 سالہ مریض کو علاج کے لیے فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع
پاکستان شائع 17 اگست 2024 02:36pm بلوچستان، بدعنوانی کے الزام میں ڈی ایس پی اور 2 اے ایس آئی معطل چاکر خان، عبدالمجید اور کورشید احمد کے خلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:03pm کوئٹہ : گرلز اسکول سمیت 3 مقامات پر دستی بم حملے، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی دستی بم حملے گرلز اسکول، دکان اور گھر پر کیے گئے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:59pm مستونگ میں تخریب کاروں کیخلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 10:47am مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑائے جانے کے بعد گیس کی فراہمی بحال کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی تھی
کھیل شائع 01 جولائ 2024 08:42am ٹی 20 ورلڈ کپ کی 2 فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے بُری خبر آگئی بارباڈوس ایئرپورٹ کو کیوں بند کر دیا گیا
پاکستان شائع 14 جون 2024 08:37pm کوئٹہ: 14 ٹکڑوں میں ملنے والی بوری بند لاش ٹیکسی ڈرائیور کی نکلی کرائم انویسٹی گیشن ونگ نے پہلی بیوی اور بہو کو حراست میں لے کر شامل تفتیش کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 02:16pm بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں انسداد پولیوٹیم پر حملہ، دہشتگرد ہلاک لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہلکار زخمی، چمن میں ڈنڈے بردار مشتعل افراد نے ٹیم کی خواتین پر حملہ کیا
پاکستان شائع 12 مئ 2024 10:31pm پشاور کے ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکا کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی شالکوٹ میں بھی دھماکا، متعدد افراد زخمی
کھیل شائع 07 مئ 2024 08:30pm چئیرمین پی سی بی کا 3 ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی حالت بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں