پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 09:37am آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کانگو وائرس کا شکار مریض انتقال کرگیا رواں سال کانگو کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 12:32pm کوئٹہ میں کانگو کی مریضہ دم توڑگئی پچاس سالہ مریضہ کا تعلق کلی کمالو سے تھا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:42am ملک میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا مزید کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد تیس ہوچکی ہے۔
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:01pm کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض اسپتال میں دم توڑ گیا رواں سال اب تک کانگو کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 03:55pm بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 26 55 سالہ عبدالحمید اور 60 سالہ خان محمد کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا، بلوچستان میں کانگو وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
دنیا شائع 03 ستمبر 2024 07:56pm کانگو میں جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک، درجنوں خواتین کیساتھ زیادتی 24 قیدی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بنے جبکہ 59 زخمی ہیں
پاکستان شائع 23 اگست 2024 04:56pm کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا رواں سال صوبے بھر میں کانگو سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی ہے
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:37pm بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریضوں کی تعداد 22 ہوگئی 33 سالہ مریض کو علاج کے لیے فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:52pm خیبر ٹیچنگ اسپتال میں جانوروں کا ایک ڈیلر کانگو وائرس سے جاں بحق 22 سالہ نوجوان کو گزشتہ ہفتے پی ایچ آر ایل میں کانگو کی بیماری تشخیص ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 09:33pm راولپنڈی میں کانگو وائرس سے 2 افراد جاں بحق ایک کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 24 مئ 2024 10:16am عیدالاضحیٰ : قومی ادارہ صحت نے کانگو وائرس کے خطرے سے خبر دار کردیا احتیاط کی راہ اپنائیں، خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں
دنیا شائع 19 مئ 2024 05:21pm کونگو: فوج نے بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی، کئی افراد ہلاک فوجی وردی میں ملوث افراد سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے تھے
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 07:41pm بلوچستان: اقوام متحدہ کی کانگو وائرس سے بچاﺅ کیلئے 6 کروڑ کے آلات و ادویات کی مدد آلات کانگو وائرس کے شکار سرحدی اضلاع میں استعمال میں لائے جائیں گے، نمائندہ ایف اے او
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 02:02pm کراچی: کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور شخص انتقال کرگیا ٓاسپتال لانے سے قبل مریض کی حالت خراب تھی، محکمہ صحت سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 08:19pm کراچی کے ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق اورنگی ٹاؤن کے رہائشی 55 سالہ شخص میں وائرس کی تشخیص ہوئی
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 04:11pm کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر سول اسپتال کوئٹہ کے 3 وارڈز بند وارڈز میں لائیو اسٹاک کی جانب سے اسپرے کیا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 04:56pm کانگو وائرس میں مبتلا سول اسپتال کوئٹہ کا ایک اور ملازم جاں بحق غفار خان کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 04:54pm کراچی، کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض چل بسا نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 12:41pm کوئٹہ میں کانگو کے دو نئے کیسز رپورٹ، تعداد 62 ہوگئی اسپتال مین داخل ہونے والوں کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:28pm کوئٹہ سے کراچی منتقل ہونے والا کانگو وائرس کا مریض چل بسا کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض رپورٹ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:59pm محکمہ صحت کے 13 متاثرہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کا علاج کراچی میں جاری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کریمین کانگو ہیمرجک بخار پھیلنے کی وجوہات معلوم کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کا پشین کا دورہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 10:40pm کانگو وائرس: کراچی منتقل ہوئے کوئٹہ کے ڈاکٹروں کی جان خطرے میں، خون عطیات کی اپیل کانگو سے متاثرہ مزید 3 افراد کوئٹہ سے کراچی منتقل، تعداد 12 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:14am کوئٹہ میں کانگو وائرس سے 10 ڈاکٹر بھی متاثر، ایک ہلاک، بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ 37 سالہ مریضہ فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج تھی
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 09:47pm محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی سندھ بھر کے چھوٹے بڑے اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 10:26am کانگو کا ایک اور مریض دم توڑ گیا :رواں سال کانگو سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 12:16pm کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا رواں سال کانگووائرس سےجاں بحق افرادکی تعداد14ہوگئی
دنیا شائع 02 ستمبر 2023 09:35pm کانگو میں سونا لے جانے والے قافلے پر حملہ، 2 چینیوں سمیت 4 ہلاک حملہ آوروں نے سونے کے پارسل چرائے اور جھاڑیوں میں لے گئے۔
دنیا شائع 06 مئ 2023 08:52am کانگو میں بارش کے بعد سیلاب سے 200 سے زائد افراد ہلاک، 130 لاپتہ زیادہ تر ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں
صحت شائع 21 جون 2022 07:12pm این آئی ایچ نے کانگو بخار سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی کانگو بخار، ایک خاص قسم کے وائرس سے ہونے والی بیماری ہے جو متعدد جانوروں کے بالوں میں چھپی چیچڑیوں میں پایا جاتا ہے