پاکستان شائع 12 اپريل 2025 06:40pm اختر مینگل کا احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے، راستوں کی بندش کہاں کی سیاست ہے؟ میر سلیم کھوسہ اخترمینگل ضد اور انا پر ڈٹے ہوئے ہیں، راحیلہ درانی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:57am کوئٹہ میں نیو سریاب روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید نیو سریاب تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت پر تھا، پولیس
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 07:35pm محکمہ خوراک کوئٹہ میں بڑے کرپشن اسکینڈل پر اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی گندم چوری، خردبرد اور مالی بے ضابطگی میں ملوث افسران گرفتار
شائع 06 اپريل 2025 12:10pm کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی نے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا مواد کا استعمال 24 سے 72 گھنٹوں کے اندر دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں کیا جا سکتا تھا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 08:55am جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو گرفتار کرلیا گیا پولیس نے نوبزادہ گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 05:58pm بلوچ یکجہتی کمیٹی والے دہشت گردوں کے وارث بن گئے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سب کو پرامن احتجاج کا حق ہے، توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 09:51pm کوئٹہ؛ خاتون ایس پی ٹریفک کی کارکردگی کا اعتراف، سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ دیا گیا شبانہ حبیب نے پیشہ ورانہ مہارت اور مثالی خدمات کا مظاہرہ کیا، وزیراعلٰی بلوچستان
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 10:53pm کوئٹہ اور گردونواح میں عید پر پکنک منانے پر پابندی عائد امن و امان کی کشیدہ صورتحال کے باعث محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، اعلامیہ
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 03:08pm بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق سرفراز بگٹی کا بحالی امن کیلئے ٹھوس ہدایات اور اقدامات کو مؤثر بنانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 09:47pm بی این پی کے لانگ مارچ کے قریب بمبار نے خود کو اڑا دیس مبینہ خودکش دھماکے سے دھرنے کے شرکاء، اور سردار اختر مینگل محفوظ رہے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 10:35pm پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے 16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بحال ہوگیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 04:30pm کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، ملزم نے ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا کوئٹہ دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا، اموات کی تعداد 4 ہوگئی، مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 02:53pm جعفر ایکسپریس حملے میں بیرونی عناصر ملوث ہیں، ملوث افراد کا پیچھا کریں گے، صوبائی وزرا غیر معمولی پریس کانفرنس، دہشت گردوں سے غیر روایتی انداز میں نمٹنے کا اعلان
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 09:07pm کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے بھی کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 06:24pm کوئٹہ: گاؤں میں 7 افراد کے قتل کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا، ملزمان نے لاشیں بھی جلا دیں صحبت پور میں المناک سانحے میں جاں بحق افراد کی نمازجنازہ ادا، آبائی قبرستان میں سپردِ خاک
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 11:27am کوئٹہ؛ صحبت پورمیں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل جاں بحق افراد میں خاتون اور 3 بچے بھی شامل، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 10:04pm بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی: سڑک کھولنے سے انکار پر پولیس کا لاٹھی چارج، 10 مظاہرین زخمی، متعدد گرفتار قانون ہاتھ میں لے کر نقص امن کا ارتکاب کیا جائے گا تو حکومت خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 12:04am کوئٹہ شہر میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر نگرانی اہم ترین شاہراہ کی تعمیر یہ روڈ جو کڈنی سینٹر سے شروع ہو کر ایئرپورٹ روڈ سے جڑتا ہے، کل 3.7 کلومیٹر طویل ہے
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 08:37pm دہشتگرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دی جائے گی، صدر آصف زرداری ریاست کا مؤقف دہشت گردی کے خلاف بالکل واضح ہے اور اس جنگ کو جیتنا ناگزیر ہے، صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 04:42am کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی جاں بحق زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 09:40pm کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے، ایک اہلکار شہید، 7 زخمی ایک دھماکا شالکوٹ تھانے کے علاقے کرانی روڈ پر اے ٹی ایف کی گاڑی کے قریب ہوا
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 08:31am بولان کے علاقے منجھو ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کوئٹہ میں کیچی بیگ تھانے پر حملہ، خضدار میں قومی شاہراہ پر تعمیراتی پراجیکٹ پر حملہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 08:27am بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ، ٹرین ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے آج نیوز نے امجد یاسین کی فوٹیج حاصل کرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 10:38pm وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان شہدا کے خلاف ہرزہ سرائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، کوئٹہ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کے بعد خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 01:43am کوئٹہ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، دکاندار نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو مار دیا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکاندار بھی زخمی ہوا
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 12:20am پولیس کی زیرحراست ملزم کی ہلاکت پر لواحقین کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج پولیس نے خودکشی قرار دیا جبکہ لواحقین کا الزام ہے کہ وہ پولیس تشدد سے ہلاک ہوا
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 05:52pm کوئٹہ سے اندرون ملک ہوائی سفر محال ہوگیا، فضائی کرائے آسمان پر کراچی جانے والی سڑک اب تک 76 مرتبہ بند ہوچکی ہے، تاجر رہنما
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 07:27pm کوئٹہ: ماہ صیام میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے قمیتیں کنٹرول کرنے والے ادارے ناکام نظر آتے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 12:30am کوئٹہ اور ہنگو میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 08:47am کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید سکندر آباد میں ایک مبینہ خودکش بمبار ہدف سے پہلے دھماکے میں ہلاک