Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
02 Rajab 1446  

اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطینیوں کو جانور قرار دے دیا

’ہم انسان نما جانوروں سے لڑ رہے ہیں اور ہم اسی کے مطابق کارروائی کریں گے‘
شائع 09 اکتوبر 2023 07:00pm
تصویر: ایکس/یوو گیلنٹ
تصویر: ایکس/یوو گیلنٹ

اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ساحلی علاقے کے مکمل محاصرہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں محصور فلسطینیوں کو ’انسان نما جانور‘ قرار دیا ہے۔

یوو گیلنٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’میں نے غزہ کی پٹی پر مکمل محاصرے کا حکم دیا ہے۔ یہاں نہ بجلی ہوگی، نہ کھانا، نہ ایندھن، سب کچھ بند ہے‘۔

مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے کیلئے قطر میدان میں آگیا

غزہ کی مکمل ناکہ بندی، بمباری سے فلسطینی قید میں 4 اسرائیلی ہلاک

یورپی یونین نے فلسطینیوں کی امداد روک دی

انہوں نے کہا کہ ’ہم انسان نما جانوروں سے لڑ رہے ہیں اور ہم اسی کے مطابق کارروائی کریں گے‘۔

Palestine

Gaza

Hamas Israel attack 2023

Yoav Gallant