Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے
شائع 04 اکتوبر 2023 11:54pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اجمل صابر کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اجمل صابر کو گرفتار کیا، پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔

تحریک انصاف کے رہنما اجمل صابر کو 5 ویں بار گرفتار کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 9 مئی کے بعد اجمل صابر پر مختلف مقدمات درج ہوئے تھے۔

rawalpindi

imran khan

pti leaders

adiala jail

MAY 9 RIOTS

Adiyala Jail

ajmal sabir