Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور میں تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق

جاں بحق افرادکی شناخت معراج،اقبال اورنواز کے نام سے ہوئی
شائع 02 اکتوبر 2023 10:20am

چنی گوٹھ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے کار کو روند ڈالا، حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

بہاولپور کے علاقے چنی گوٹھ کے قریب تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں کار سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا، جہاں ان کی شناخت معراج، اقبال اور نواز کے نام سے ہوئی ہے۔

traffic accident

Accident

Road Accident

bus accident