پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:23pm بہاولپور : حاصل پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے احمدی رہنما قتل اب تک کی تحقیقات میں احمدی رہنما کو قتل کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، بہاولپور پولیس
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 09:15am بہاولپور: پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی نکالنے پر مقدمہ درج مقدمے میں فائرنگ، املاک کو نقصان، جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک سمیت 16 ایم پی او کی دفعات شامل
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 11:08pm اسلامیہ یونیورسٹی اسیکنڈل: تحقیقاتی ٹربیونل کی 6 افراد کیخلاف کارروائی کی سفارش نگراں کا بینہ اور وزیراعلیٰ نے بھی ذمہ داری فکس کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 05:49pm پولیس حکام نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا جمشید دستی کی رہائش گاہ پر کسی قسم کا ریڈ نہیں کیا گیا، ایس ایچ او تھانہ سٹی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:05pm بہاولپور میں شوہر کی فائرنگ سے نئی نویلی دلہن شدید زخمی ناراض بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 08:32pm بہاولپور: ٹائیگر حملے میں شہری کی موت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات زخم لگنے اور جان نکلنے میں 10 سے 15منٹ کا وقت لگا تھا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 11:37pm بہاولپور: تین گاڑیوں میں تصادم ، ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی، 6 جاں بحق، 11 زخمی نگراں وزیر اعلیٰ کا غفلت کے ذمہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:55pm چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں جاں بحق شہری ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا ٹائیگرز نے سب سے پہلے گردن پر حملہ کیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:09pm بہاولپور چڑیا گھر میں ٹائیگرز کے پنجرے سے لاش برآمد ہونے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری جس پنجرے سے شہری کی لاش ملی وہاں 4 ٹائیگرز موجود ہیں، انتظامیہ
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 10:47am بہاولپور میں شوگر کی بیماری سے شیرنی دم توڑ گئی شیرنی نے صرف ایک بار تین بچوں کو جنم دیا تھا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 10:40am بہاولپور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس حکام
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:16am گھر سے بھاگنے والے جوڑے کا تعاقب، نوجوان کی فائرنگ سے لڑکی کے 2 رشتے دار ہلاک فائرنگ کرنے والا لڑکا موقع سے فرار ہو گیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:20am بہاولپور میں تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افرادکی شناخت معراج،اقبال اورنواز کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 11:02am بہاولپور : سرکاری اسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق وکٹوریہ اسپتال میں دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں پٹیاں بھولنے کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 10:02pm بہاولپور: ٹینکر اُلٹنے کے بعد الکوحل کا اخراج ٹینکر میں 47 ہزار لیٹر الکوحل موجود تھا، حکام
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 04:47pm بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل: تحقیقاتی ٹریبیونل نے پولیس کو مداخلت سے روک دیا چیف سیکیورٹی افسر کے موبائل فون کا حتمی فرانزر رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 02:33pm اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل: سی آئی اے پولیس پر خواتین ٹیچرز کو ہراساں کرنے کا الزام ڈی پی او اور پولیس نے ٹربیونل کا نام لے کر موبائل کا ڈیٹا چیک کیا، خواتین ٹیچرز
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 01:47pm بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش پانچوں بچوں کو آئی سی یو میں رکھا ہوا ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 30 اگست 2023 09:03am بہاولپور: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 26 اگست 2023 10:43am بہاولپور: ٹک ٹاک بنانے کیلئے افسر کا بیٹا سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے لگا، ویڈیوز وائرل افسر کا بیٹا سرکاری گاڑیوں پر ڈریفٹیں لگا کر گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچاتا رہا