Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی

جلوس روانگی کی تیاری کے وقت خود کش دھماکا کیا گیا
شائع 29 ستمبر 2023 08:08pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب

بلوچستان کے شہر مستونگ میں الفلاح روڈ پر عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

جلوس روانگی کی تیاری کے وقت خود کش دھماکا کیا گیا، جلوس کے شرکا نعت خوانی میں مصروف تھے کہ جلوس میں شامل گاڑی کے قریب دھماکا ہوا۔

مزید پڑھیں

مستونگ: عید میلادالنبی جلوس میں خود کش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 شہید

مستونگ دھماکہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا

مستونگ دھماکا: بلوچستان میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

دوسری جانب خود کش دھماکے میں اب تک 52 افراد شہید اور 60 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔

بلوچستان

quetta

Blast

Mastung

sucide blast