Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا

نوجوان لاہور میں محنت مزدوری کرتا تھا
شائع 20 ستمبر 2023 11:55am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

لاہور میں شیرا کوٹ کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا، جو سڑک کراس کر رہا تھا۔

خانیوال کا رہائشی طارق لاہور میں محنت مزدوری کرتا تھا، وہ شیرا کوٹ کے قریب سڑک کراس کر رہا تھا کہ اس دوران نا معلوم گاڑی نے ٹکرمار کر شدید زخمی کردیا۔

طارق کو زخمی حالت اسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا اور پولیس نے لاش کو تحول میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

lahore

Road Accident