Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ عہدے سے مستعفی

ظاہر شاہ نےاپنا استعفی چئیرمین نیب کوبھیج دیا
شائع 11 ستمبر 2023 03:01pm

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہرشاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

ظاہر شاہ نےاپنا استعفی چئیرمین نیب کوبھیج دیا۔

مزید پڑھیں: پراسیکیوٹر جنرل نیب عمران خان کیخلاف ریفرنسز کی منظوری دیے بغیر عہدے سے مستعفی

فی الحال ظاہر شاہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی حتمی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چئیرمین نیب ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا۔

NAB

پاکستان