پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 02:47pm بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش عمران خان کی اہلیہ گھنٹوں تاخیر سے نیب راولپنڈی کے دفتر پہنچی تھیں
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 12:14pm پولیوکا خاتمہ ہو جائے تو فنڈز دوسری جگہ استعمال ہو سکتے ہیں، نگران وفاقی وزیر صحت ملک بھرمیں انسداد پولیومہم کا دوسرامرحلہ کل سے شروع ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 02:02pm مارکیٹ میں بخار کےغیر معیاری سیرپ کی فروخت کا انکشاف غیرمعیاری دوا کا استعمال مریض کی جان کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے، ڈریپ الرٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:46pm نیب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے چیئر مین نیب کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 02:42pm نیب کا کرپشن کے خلاف کارروائیوں کے لیے حساس اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ نیب نے اہم عہدوں پر تقرریوں کے لیے حساس اداروں سے افسران مانگ لیے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:13pm نیب نے عمران خان کیخلاف ٹیلی تھون فنڈز کے غلط استعمال کا کیس بھی تیار کرلیا ٹیلی تھون کیس میں عمران خان کا کردار واضح نہیں، ان کے ملوث ہونے کی تحیقیقات جاری ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 03:00pm نیب کا بند کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کروانے کا فیصلہ تمام اہم کیسز کا ریکارڈ اکھٹا کر کے جمع کروایا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 01:21pm اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری ہوگئی تاحال پولیس نے الیکٹرولائٹ مشین چوری ہونے کا مقدمہ درج نہیں کیا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 08:57am راولپنڈی میں مزید 28 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 49 لاکھ 7 ہزار روپے جرمانہ عائد
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 03:12pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد نیب کا اہم اجلاس طلب ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل اکبر تارڑ کو قائم مقام پراسکیوٹر جنرل نیب تعینات
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 03:01pm ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ عہدے سے مستعفی ظاہر شاہ نےاپنا استعفی چئیرمین نیب کوبھیج دیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 02:23pm لیبیا سے بےدخل منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسلام آباد ائر پورٹ سے فرار ڈی پورٹ کیے گئے افراد کو خصوصی پرواز سے پاکستان لایا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:49am میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ اتوار کو ہوگا، لاہور میں 9 مقامات پر دفعہ 144 نافذ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کے لئے ٹیسٹ کو الگ سے لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 07:15pm مارکیٹ سے غائب ادویات کے متبادل برانڈز لانے کی تیاری عدم دستیاب ادویات کے متبادل برانڈز جلد مارکیٹ میں لائے جائیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 02:07pm کابینہ اجلاس میں خفیہ لفافے پر دستخط کا کہا گیا، ثانیہ نشتر190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گواہ بن گئیں ثانیہ نشتر اور امین اسلم نے نیب کمبائنڈ انوسٹیگیشن ٹیم کو بیان ریکارڈ کروا کر روانہ
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 09:40am پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکا پایا جانا تشویش ناک ہے، وفاقی وزیر صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 07:50pm توشہ خانہ کیس: ساڑھے 4 گھنٹے تفتیش کے بعد نیب کا بشریٰ بی بی کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے متعدد تحائف وصول کیے، نیب نوٹس
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 10:18am اسلام آباد میں ڈینگی کے 45 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 187 ہوگئی دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 129 ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 01:57pm پرویز الٰہی کی صحت تسلی بخش قرار، دوبارہ اٹک جیل روانہ کردیا گیا پرویز الٰہی کوچیک اپ کے لیے پمز اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 03:35pm لاہور: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق پر وزارت صحت کا اظہارِ تشویش صوبائی دار الحکومت میں اس سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے